9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟ بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود بولنگ شروع کردی  مصطفیٰ نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آ گئی, مولانا کے موقف کی تائید اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل آگیا  بشریٰ انصاری نے خوشحال زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا عامر خان نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئے بھارتی کرکٹر چہل نے دھناشری کو گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی بیرون ملک سے بیٹی کی سالگرہ منانے آئے  شخص کو  بیوی اور اس کے آشنا نے قتل کردیا جے یو آئی کے رہنماء حافظ حسین احمد انتقال کرگئے وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے  بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا  9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟ بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود بولنگ شروع کردی  مصطفیٰ نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آ گئی, مولانا کے موقف کی تائید اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل آگیا  بشریٰ انصاری نے خوشحال زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا عامر خان نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئے بھارتی کرکٹر چہل نے دھناشری کو گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی بیرون ملک سے بیٹی کی سالگرہ منانے آئے  شخص کو  بیوی اور اس کے آشنا نے قتل کردیا جے یو آئی کے رہنماء حافظ حسین احمد انتقال کرگئے وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے  بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا 

9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟

astronauts

واشنگٹن (ویب ڈیسک) کئی مہینوں سے خلاء میں پھنسے ناسا کے خلا باز بُچ ولمور اور سُنی ولیمز ن خلائی مشن کے بعد بالآخر کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس آ گئے۔ ناسا کے کمرشل کریو پروگرام کے چیف اسٹیو اسٹچ نے کہا کہ خلا بازوں کو اب کچھ دن آرام دیا جائے گا، اس کے بعد انہیں اپنے گھروں میں جانے کی اجازت ملے گی۔

تفصیل کے مطابق یہ دونوں خلا باز SpaceX Crew Dragon کیپسول کے ذریعے امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب پانی میں نرم لینڈنگ کرنے میں کامیاب ہوئے، یہ مشن اصل میں بوئنگ اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ کے ذریعے آٹھ روزہ تجرباتی سفر کے طور پر شروع کیا گیا تھا، لیکن خلائی جہاز کے تکنیکی مسائل کے باعث ان کی واپسی تاخیر کا شکار ہو گئی، جس کے بعد انہیں ناسا کے باقاعدہ کریو روٹیشن کا حصہ بنا دیا گیا۔

خلانوردوں نے 286 دن خلا میں گزارے اور بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر 150 سے زائد سائنسی تجربات انجام دیے۔ ناسا کے مطابق، یہ ایک غیر متوقع مگر کامیاب مشن ثابت ہوا، جس میں اسٹار لائنر کے مستقبل پر سوالات کھڑے کر دیے۔

 

 

 

منگل کو صبح 5:05 جی ایم ٹی پر Crew-9 مشن کے چار خلا باز اسپیس اسٹیشن سے الگ ہوئے اور 17 گھنٹوں بعد 2:57 پاکستانی وقت پر فلوریڈا کے ساحل سے 50 میل دور خلیج میکسیکو میں اترے۔

ناسا کے مطابق، طویل عرصہ خلا میں گزارنے سے انسانی جسم پر مختلف اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، جیسے پٹھوں کی کمزوری اور بینائی کے مسائل۔ تاہم، اس مشن کے بعد سُنی ولیمز 608 دن خلا میں گزارنے والی دوسری امریکی خاتون خلا باز بن گئی ہیں، جبکہ Peggy Whitson 675 دن کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

 

اوپر تک سکرول کریں۔