ممبئی (ویب ڈیسک) مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور گوری سپریٹ پہلی بار ایک ساتھ منظر عامر پر آگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہے ۔
حال ہی میں عامر خان نے 60 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی نئی گرل فرینڈ گوری اسپریٹ سے تعلقات کا انکشاف کیا تھاا ور تعلقات کی تصدیق کے بعد جوڑے کی پہلی بار میڈیا پر ایک ساتھ ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں عامر خان کو گوری کے دفتر سے باہر نکلنے سے قبل ان کا انتظار کرتے اور پاپارازی کو ہاتھ ہلاتے دیکھا گیا جس کے بعد جیسے ہی گوری دفتر سے باہر نکلیں تو عامر خان ان کے ساتھ گاڑی میں سوار ہوک
ا س سے قبل عامر خان نے گوری اسپریٹ سے تعلقات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ’میں کسی ایسے شخص کی تلاش میں تھا جو مجھے سکون فراہم کرسکے اور گوری میں مجھے یہ سکون مل گیا‘۔