9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟ بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود بولنگ شروع کردی  مصطفیٰ نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آ گئی, مولانا کے موقف کی تائید اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل آگیا  بشریٰ انصاری نے خوشحال زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا عامر خان نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئے بھارتی کرکٹر چہل نے دھناشری کو گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی بیرون ملک سے بیٹی کی سالگرہ منانے آئے  شخص کو  بیوی اور اس کے آشنا نے قتل کردیا جے یو آئی کے رہنماء حافظ حسین احمد انتقال کرگئے وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے  بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا  9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟ بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود بولنگ شروع کردی  مصطفیٰ نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آ گئی, مولانا کے موقف کی تائید اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل آگیا  بشریٰ انصاری نے خوشحال زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا عامر خان نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئے بھارتی کرکٹر چہل نے دھناشری کو گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی بیرون ملک سے بیٹی کی سالگرہ منانے آئے  شخص کو  بیوی اور اس کے آشنا نے قتل کردیا جے یو آئی کے رہنماء حافظ حسین احمد انتقال کرگئے وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے  بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا 

بھارتی کرکٹر چہل نے دھناشری کو گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی

بھارتی کرکٹر

ممبئی (ویب ڈیسک) چہل نے اداکارہ دھناشری کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے،  معروف بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ دھناشری ورماجو 2020 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، تقریباً ایک سال سے علیحدہ رہ رہے تھے

بار اینڈ بینچ کی رپورٹ کے مطابق فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت چہل نے یہ مستقل الاؤنس دینے پر اتفاق کیا ہے، جس میں سے 2.37 کروڑ روپے پہلے ہی دھناشری کو ادا کیے جا چکے ہیں۔ بقیہ رقم کی عدم ادائیگی کو فیملی کورٹ کی جانب سے عدم تعمیل قرار دیا گیا۔ یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کی طلاق باضابطہ طور پر 20 مارچ کو مکمل ہو جائے گی۔

نیوز 18 کے مطابق اس سے قبل کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دھناشری نے چہل سے 60 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس کا مطالبہ کیا تھا، تاہم دھناشری کے اہل خانہ نے ان افواہوں کو سختی سے مسترد کر دیا جبکہ  ورما خاندان کے ایک رکن نے بیان جاری کرتے ہوئے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ دھناشری نے کبھی بھی یوزویندر چہل سے کوئی رقم طلب نہیں کی۔

اوپر تک سکرول کریں۔