
9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟
واشنگٹن (ویب ڈیسک) کئی مہینوں سے خلاء میں پھنسے ناسا کے خلا باز بُچ ولمور اور سُنی ولیمز ن خلائی مشن کے بعد بالآخر کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس آ گئے۔ ناسا کے کمرشل کریو پروگرام کے چیف اسٹیو اسٹچ نے کہا کہ خلا بازوں کو اب کچھ دن آرام دیا جائے گا، اس کے بعد انہیں اپنے گھروں میں جانے کی اجازت ملے