اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے عیدالفطر(Eid Ul fitr) کی چھٹیوں(Holidays) کا اعلان کردیا ہے اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 31مارچ سے 2اپریل تک چھٹیاں ہوں گی ۔31مارچ کو سوموار کا دن ہے اور یوں 29اور30بھی ہفتہ اتوار اکثر اداروںمیں چھٹی ہوگی، مجموعی طورپر سرکاری ملازمین پانچ چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے ۔
