9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟ بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود بولنگ شروع کردی  مصطفیٰ نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آ گئی, مولانا کے موقف کی تائید اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل آگیا  بشریٰ انصاری نے خوشحال زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا عامر خان نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئے بھارتی کرکٹر چہل نے دھناشری کو گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی بیرون ملک سے بیٹی کی سالگرہ منانے آئے  شخص کو  بیوی اور اس کے آشنا نے قتل کردیا جے یو آئی کے رہنماء حافظ حسین احمد انتقال کرگئے وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے  بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا  9 ماہ تک خلائی اسٹیشن میں پھنسے ناسا کے دونوں خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے، ا ب کیسے دکھتے ہیں؟ بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود بولنگ شروع کردی  مصطفیٰ نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آ گئی, مولانا کے موقف کی تائید اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل آگیا  بشریٰ انصاری نے خوشحال زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا عامر خان نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئے بھارتی کرکٹر چہل نے دھناشری کو گزارہ الاؤنس دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی بیرون ملک سے بیٹی کی سالگرہ منانے آئے  شخص کو  بیوی اور اس کے آشنا نے قتل کردیا جے یو آئی کے رہنماء حافظ حسین احمد انتقال کرگئے وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے  بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا 

اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل آگیا

اداکارہ

ممبئی (ویب ڈیسک) اجے دیوگن کے ساتھ افیئر (Affair) کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردعمل بھی آگیا وار کہا کہ   یہ سب کچھ بہت عجیب تھا۔یاد رہے کہ ایشا دیول اور اجے دیوگن نے ماضی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے، جن میں 2005 کی فلم "کال” شامل ہے۔ان افواہوں کی وجہ شاید یہ تھی کہ وہ اور اجے دیوگن اس وقت ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کر رہے تھے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں مختلف اداکاروں کے ساتھ جوڑی بنائے جانے پر بات کی، جن میں اجے دیوگن کا نام بھی شامل تھا۔

لیجنڈری اداکار دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول سے جب پوچھا گیا کہ ان کے بارے میں پھیلنے والی سب سے عجیب افواہ کون سی تھی، تو انہوں نے جواب دیا، "اس وقت میرا نام کئی اداکاروں کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ کچھ سچ ہو سکتی تھیں لیکن زیادہ تر بے بنیاد تھیں۔ یہاں تک کہ میرا نام اجے دیوگن کے ساتھ بھی جوڑنے کی کوشش کی گئی۔”

انہوں نے مزید کہا، "اجے کے ساتھ میرا ایک بہت خوبصورت اور منفرد تعلق تھا جو احترام، محبت اور تعریف پر مبنی تھا۔ اس افواہ سے بہت عجیب سا لگا تھا۔”

 

 

اوپر تک سکرول کریں۔